1 اکتوبر، 2017، 11:56 AM

بحرین میں یوم عاشور کے موقع پرحسینی عزاداروں کا عظيم الشان اجتماع

بحرین میں یوم عاشور کے موقع پرحسینی عزاداروں کا عظيم الشان اجتماع

بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے مظالم کے باوجود حسینی عزاداروں نے نواسہ رسول حضرت امام حسین کی یاد میں عظیم احتماع منعقد کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے مظالم کے باوجود حسینی عزاداروں نے نواسہ رسول حضرت امام حسین (ع) کی یاد میں عظیم احتماع منعقد کیا۔

اس موقع پر جمعیت الوفاق کے ڈپٹی سکریٹری نے کہا کہ بحرین کی حکومت کی طرف سے شیعہ اکثریت کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے بحرینی حکومت  شیعہ مسلمانوں کو کچلنے کے لئے اسرائیلی ایجنڈے پر کام کررہی ہے۔انھوں نے کہا کہ ہم سرکٹا سکتے ہیں لیکن ظالم کے سامنے سرجھکا نہیں سکتے انھوں نے کہا کہ حضرت امام حسین علیہ السلام نے ہمیں امن اور حریت کا درس دیا ہے ہم امن کے ساتھ  بحرین کی ظالم و جابر حکومت کو رسوا کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔

News ID 1875658

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha